رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کٹے سر بول پڑے تو
اس واسطے ڈر رہے ہو تم
کہ معجزے پر تمہارا یقین نہیں ہے
اچانک
ایک معجزہ رونما ہوا تو؟
کٹے سر بول پڑے تو؟
اور گواہی دے بیٹھے کہ
اے تخت نشیں
تم ایک قاتل ہو
جانے سے
سننے سے
دیکھنے سے
ارشد امید
No comments:
Post a Comment