Friday, 15 April 2022

محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں

 ہم ایک عجیب معاشرے میں رہتے ہیں 

ہم کسی خوبصورت پھول کو 

کسی خوبصورت منظر کو 

فطرت کی دلکشی کو 

محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں 

تو لوگ کہتے ہیں کہ؛

 کیا جمالیاتی بندہ ہے

فطرت سے محبت کرنے والا ہے 

لیکن اس کے برعکس اگر ہم 

کسی خوبصورت انسان کو 

محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں 

تو لوگ کہتے ہیں کہ؛

یہ ہوس زدہ ہے


میاں وقار

No comments:

Post a Comment