Thursday, 28 April 2022

ہمارا تعلق دنیا جیسا ہے

 ہمارا تعلق دنیا جیسا ہے 

جو چاہے اپنی کتنی ہی ہولناک صورتیں 

کیوں نہ دِکھا دے

ہر شخص قریب المرگ

فقط ایک ہی خواہش رکھتا ہے

زندگی کی بالکل ایسے ہی 

جیسے

میں نے ہر صورت فقط تمہارا ساتھ چنا


سمعیہ ملک

No comments:

Post a Comment