Sunday, 13 June 2021

میں شاید تمہاری زندگی میں کچھ اچھا اضافہ نہ کر سکوں

 میں شاید

تمہاری زندگی میں 

کچھ اچھا اضافہ نہ کر سکوں 

میں شاید 

دنیا کے سامنے تمہاری 

کوئی خوبصورت شبیہ نہ پیش کر سکوں 

لیکن میں اپنے الفاظ سے 

تمہیں یہ ضرور باور کروا دوں گا 

کہ تم کتنی حسین ہو


میاں وقار

No comments:

Post a Comment