Monday, 28 June 2021

دور افق سے ساون رت کا پہلا پہلا بھیگا بادل

 موازنہ


دور افق سے ساون رُت کا پہلا پہلا بھیگا بادل

اپنی جانب آتا دیکھ کے دل ہی دل میں سوچ رہا ہوں

پگلے بادل

تُو کیا جانے میرے اندر کتنے ساون بیت چکے ہیں


نثار محمود تاثیر

No comments:

Post a Comment