Tuesday 29 June 2021

میں مرا پڑا تھا

 غیر مرئی احساس


اس شام

تمہاری یاد میں لکھی نظم کی

آخری لائن میں

میں، مَرا پڑا تھا


زاہد امروز

No comments:

Post a Comment