Monday, 28 June 2021

چوپال سجایا کرتے ہیں تنہائی منایا کرتے ہیں

 تنہائی منایا کرتے ہیں


جب تم بات نہیں کرتے

ہم اپنی چپ کے جنگل میں

یادوں کے بوڑھے پیڑ تلے

چوپال سجایا کرتے ہیں

تنہائی منایا کرتے ہیں


مریم مجید

No comments:

Post a Comment