Wednesday, 30 June 2021

تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کر ہمارے چاروں طرف سمندر بچھا دوں

 ایک میں ایک تم


میں کسی دن

تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کر

ہمارے چاروں طرف سمندر بچھا دوں گی

کناروں اور سہاروں سے بے نیاز

کسی ساحل کی خواہش کے بغیر

ایک میں ایک تم


راحیلہ بیگ چغتائی

No comments:

Post a Comment