Wednesday, 30 June 2021

رنگ تو تتلی چرا کر لے گئی

 وقت


رنگ تو

تتلی چُرا کر لے گئی

اور خُوشبو کو

ہوائیں لے اڑیں

رہ گیا گُلدان میں

سُوکھا گُلاب


اقبال طارق

No comments:

Post a Comment