Wednesday, 30 June 2021

پچھلی عید پر تم نے چوڑیاں دلانے کو

 ہاتھ اب بھی خالی ہے


پچھلی عید پر تم نے

چوڑیاں دلانے کو

ہاتھ کی کلائی کا 

ناپ مجھ سے مانگا تھا 

ہاتھ اب بھی خالی ہے 

عید آنے والی ہے


نازش غفار

No comments:

Post a Comment