Monday, 28 June 2021

ہم ایسے سوچتے ذہنوں اور ایسی جاگتی آنکھوں کا حل یہ ہے

 حل 


ہم ایسے سوچتے ذہنوں

اور ایسی جاگتی آنکھوں کا حل یہ ہے

کہ ساری اُلجھنیں اور خواب لے کر 

وقت سے پہلے، بہت پہلے

سپُردِ خاک ہو جائیں


فریحہ نقوی

No comments:

Post a Comment