رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بات پتے کی ہے
آپ کا کوئی بھی تعلق اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ
آپ جب چاہیں رابطہ بحال کر سکیں
کوئی مجبوری کوئی دیوار راستے میں حائل نا ہو سکے
کیونکہ انتظار کی کیفیت آپ کے دل کو لمحہ با لمحہ
جھلساتی رہتی ہے
زین اشعر
No comments:
Post a Comment