Sunday, 20 June 2021

سٹریس اور ڈپریشن میں تم مجھے کال کر سکتی ہو

 سٹریس اور ڈپریشن میں

تمہیں اجازت ہے

کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو

میں تمہیں

قبانی اور جان کیٹس کی وہ رومانوی نظمیں سناؤں گا

جنہیں سن کر تم

خود کشی کی بجائے

محبت کرنے کے طریقے دریافت کرو گی


میاں وقار

No comments:

Post a Comment