رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
خدا نے
عورت کو یہ مہارت دی ہے
کہ محسوس کرنے والوں کے لیے
اس کا ہر اشارہ ایک نظم کی حیثیت رکھتا ہے
اور اس کی ایک سادہ سی ادا بھی
کسی شاعر کے ہر دیوان پر بھاری پڑ سکتی ہے
میاں وقار
No comments:
Post a Comment