رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کی شاہکار شاعری کا خزانہ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
چائے اور موسم
سرد موسم
دھند کا عالم
جمتے جھرنے
دور سب غم
خیال ماضی
سوچ میں تم
چائے کا کپ
ساتھ تھے ہم
ہے وہ ہی موسم
ہے وہ ہی کیفے
وہی میں ہوں
وہی جگہ ہے
مگر وہ لمحے گزر چکے ہیں
کہ اب ہم یوں بچھڑ چکے ہیں
قاقیش
صبغہ راؤ قاقیش
No comments:
Post a Comment