Wednesday, 30 October 2024

تیر اور کمان میں دائرے بناتا ہوں

 تیر اور کمان


میں دائرے بناتا ہوں

ایک موٹے برش کے ساتھ

بہت سے رنگوں کے

بس دائرے ہی دائرے

الگ الگ

اور ایک دوسرے میں الجھے ہوئے

تم تیر بناتی رہو

کالے رنگ کے برش سے

بس تیر ہی تیر

یہاں تک کہ میری کمان بن جائے


جرمن شاعری؛ وولفگانگ بیشلر Wolfgang Baechler

اردو ترجمہ؛ منیرالدین احمد (محمد یحییٰ)

No comments:

Post a Comment