Sunday, 30 July 2023

اس کی وفا کے مندر کے

 اک مندر میں


اس کی وفا کے مندر کے

بڑے بڑے دالانوں میں

میں پھرتا رہتا ہوں

لمبی لمبی راہداریوں کے

اونچے، ٹھنڈے ستونوں کی

چھایا میں بیٹھا رہتا ہوں

اک دیوی کی پُوجا کی

آشا میں سُلگتا ہوں


طلعت افروز

No comments:

Post a Comment