عارفانہ کلام حمد نعت منقبت سلام
ہر دور میں کربلا رہی ہے لوگو
اک غیب سے آواز چلی آتی ہے
یہ تو ہے ولی ابنِ ولی کی آواز
یعنی حسینؑ ابنِ علیؑ کی آواز
رخ سے پردے اٹھا رہی ہے لوگو
تم کو سب کچھ سنا رہی ہے لوگو
تاریخ یہی بتا رہی ہے لوگو
ہر دور میں کربلا رہی ہے لوگو
صادقین امروہوی
صادقین احمد نقوی
No comments:
Post a Comment