مجهے عزیز ہے کوئی بهی نور پاره ہو
چراغِ شام ہو یا صبح کا ستاره ہو
ہمارے بیچ محبت کی نہر بہتی ہے
میں اک کناره ہوں تم دوسرا کناره ہو
افق میں دور ستاره گرا تو ایسے لگا
کوئی تو ہو جو مجهےخود سے ماورا کر دے
کوئی تو ہو جو مجهے جان سے بهی پیارا ہو
میں مانتا ہوں اجل سے مفر نہیں عامرؔ
مگر وه شخص جسے زندگی نے مارا ہو
مقبول عامر
No comments:
Post a Comment