Sunday, 10 June 2018

تم آج بہت رنحیدہ ہو

تم آج بہت رنحیدہ ہو
کیوں آئی کٹہرے میں بیٹی
جو شہزادی کہلاتی ہے
تاریخ کی لیکن عادت ہے
یہ اپنی کتھا دہراتی ہے
تمہیں وہ عورت یاد آتی ہے؟
حو بچوں کی انگلی پکڑے
جیل اور عدالت جاتی تھی
وہ بھی تو کسی کی بیٹی تھی 

اعتبار ساجد

No comments:

Post a Comment