مرکزِ جستجو، عالمِ رنگ و بو
تم بہت دلربا، تم بہت خوبرو
عرش کی عظمتیں، فرش کی آبرو
تم ہو کونین کا حاصلِ آرزو
آؤ پردے سے تم آنکھ کے روبرو
نازؔ جپتا پھرے جا بجا، کو بکو
وَحدَہُ، وَحدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ
اللہ ہُو، اللہ ہُو،اللہ ہُو
اللہ ہُو، اللہ ہُو،اللہ ہُو
ناز خیالوی
No comments:
Post a Comment