فلمی گیت
زندہ ہوں اِس طرح کہ غمِ زندگی نہیں
جلتا ہوا دِیا ہوں، مگر روشنی نہیں
وہ مُدتیں ہوئی ہیں کسی سے جُدا ہوئے
لیکن یہ دل کی آگ ابھی تک بجھی نہیں
آنے کو آ چکا تھا کنارا بھی سامنے
خود اس کے پاس ہی میری نیّا گئی نہیں
زندہ ہوں اِس طرح کہ غمِ زندگی نہیں
جلتا ہوا دِیا ہوں، مگر روشنی نہیں
وہ مُدتیں ہوئی ہیں کسی سے جُدا ہوئے
لیکن یہ دل کی آگ ابھی تک بجھی نہیں
آنے کو آ چکا تھا کنارا بھی سامنے
خود اس کے پاس ہی میری نیّا گئی نہیں