ہاں میرے غم تو اٹھا لیتا ہے، غمخوار نہیں
دل پڑوسی ہے مگر میرا طرفدار نہیں
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی
گھر میں دروازہ تو ہے، پیچھے کی دیوار نہیں
آپ کے بعد یہ محسوس ہوا ہے ہم کو
کانچ کے گھر ہیں یہاں سب کے، بس اتنا سوچیں
عرض کرتے ہیں فقط ، آپ سے تکرار نہیں
گلزار
No comments:
Post a Comment