برادری کے قبیلوں سے بات چل رہی ہے
سو دشمنی پہ دلیلوں سے بات چل رہی ہے
ابھی شکار کی بابت تو کچھ نہیں سوچا
ابھی تو جنگلی چیلوں سے بات چل رہی ہے
اسے ہے ترکِ رفاقت پہ مشورہ درکار
بزرگ جب مریں تو دے دیا کریں رخصت
سعودیہ میں کفیلوں سے بات چل رہی ہے
کومل جوئیہ
No comments:
Post a Comment