ہوا و حرص کی محراب سے نکالتا ہوں
تُو پارسا ہے تجھے خواب سے نکالتا ہوں
مِرا اٹوٹ تعلق ہے اس زمین کے ساتھ
کہ میں تو چاند بھی تالاب سے نکالتا ہوں
میں ہند، سندھ کی زندہ روایتوں کا امیں
یہ ناقدین نکالیں گے عیب بچوں میں
انہیں میں حلقہٗ احباب سے نکالتا ہوں
احمد عطاءاللہ
No comments:
Post a Comment