عقلیت پسندی سے اقلیت پسندی تک
دیگر میرے خلاف بول رہے ہیں
اکثر اپنے حق میں خاموش ہیں
مرده پرستی کی کلاس ختم
ہیرو ورشپ کا پیریڈ شروع
پرانے بتوں کو توڑ مروڑ کر
جبکہ اکثریت کے ہاتھ کچھ نہیں آنے دیا جاتا
ہر اقلیت کو ہے اپنے حقوق کی پامالی کا رونا
کم لوگ بھی جھوٹ بولیں تو کیا وه جھوٹ نہیں ہوتا؟
جعلسازوں کے پاس کیا کوئی اصلی نوٹ نہیں ہوتا؟
ادریس بابر
No comments:
Post a Comment