Monday, 8 December 2014

ہر گھر ميں اک ايسا کونا ہوتا ہے

ہر گھر ميں اک ايسا کونا ہوتا ہے
جہاں کسی نے چھپ کے رونا ہوتا ہے
ہوتی ہے چھوٹی سی چيز رقابت بھی
دو بچوں ميں ايک کھلونا ہوتا ہے
اجرت کے لالچ ميں ہم مزدوروں کو
 چوروں کا اسباب بھی ڈھونا ہوتا ہے
اور رقابت کچھ نہیں ہوتی ہے انجم
دو بچوں میں ایک کھلونا ہوتا ہے

انجم خیالی


No comments:

Post a Comment