Friday, 10 May 2019

چلتے چلتے یونہی کوئی مل گیا تھا

فلمی گیت

چلتے چلتے، یونہی کوئی مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے

وہیں تھم کے رہ گئی ہے
میری رات ڈھلتے ڈھلتے

جو کہی گئی نہ مجھ سے وہ زمانہ کہہ رہا ہے
کہ فسانہ بن گئی ہے، میری بات چلتے چلتے

شبِ انتظار آخر کبھی ہو گی مختصر بھی
یہ چراغ بجھ رہے ہیں میرے ساتھ جلتے جلتے

کیفی اعظمی 


آج اختر حسین جعفری المعروف کیفی اعظمی کی برسی ہے

No comments:

Post a Comment