Friday, 28 August 2015

کبھی کبھی بازار میں یوں بھی ہو جاتا ہے

کبھی کبھی، بازار میں یوں بھی ہو جاتا ہے
قیمت ٹھیک تھی، جیب میں اتنے دام نہیں تھے
ایسے ہی اک روز، تمہیں میں ہار آیا تھا

گلزار

No comments:

Post a Comment