ملا اگر نہ کوئی ڈھنگ کا بہانہ تو
تمہیں بھی پڑ گیا وعدہ نبھانا تو
تمہیں گماں ہے کہ زخموں کو وقت بھر دے گا
مگر جو ختم ہوا یوں نہ یہ فسانہ تو
جو راز دل میں چھپائے ہوئے ہو مدت سے
خدا نہ کردہ، کبھی پڑ گیا بتانا تو
ہم اپنے اپنے جدا راستے تو کر بیٹھے
ہمارا دل ہی اگر بات یہ نہ مانا تو
تمہارے شہر میں سب کچھ بہت حسین، مگر
نہ راس آیا ہمیں روز آنا جانا اور
تمہیں بھی پڑ گیا وعدہ نبھانا تو
تمہیں گماں ہے کہ زخموں کو وقت بھر دے گا
مگر جو ختم ہوا یوں نہ یہ فسانہ تو
جو راز دل میں چھپائے ہوئے ہو مدت سے
خدا نہ کردہ، کبھی پڑ گیا بتانا تو
ہم اپنے اپنے جدا راستے تو کر بیٹھے
ہمارا دل ہی اگر بات یہ نہ مانا تو
تمہارے شہر میں سب کچھ بہت حسین، مگر
نہ راس آیا ہمیں روز آنا جانا اور
سعید الظفر صدیقی
No comments:
Post a Comment