Thursday, 27 August 2015

فرد جرم فقیہ شہر بولا بادشاہ سے

فرد جرم 

فقیہِ‌ شہر بولا بادشاہ سے 
بڑا سنگین مجرم ہے یہ آقا 
اسے مصلوب ہی کرنا پڑے گا 
کہ اس کی سوچ ہم سے مختلف ہے 

مقبول عامر

No comments:

Post a Comment