فلمی گیت
دل کا دیا جلایا میں نے دل کا دیا جلایا
تجھ کو کہیں نہ پایا
کہیں نہ بہلا دل بے چارہ
کہیں ملا نہ مجھ کو سہارہ
آس کے تارے ڈوبے سارے
گھور اندھیرا چھایا
دل کا دیا جلایا، میں نے دل کا دیا جلایا
بیت گیا ہے ایک زمانہ
کہیں ملا نہ تیرا ٹھکانہ
تک تک ہارے نین بے چارے
کچھ بھی نظر نہ آیا
تجھ کو کہیں نہ پایا
دل کا دیا جلایا، میں نے دل کا دیا جلایا
تنویر نقوی
دل کا دیا جلایا میں نے دل کا دیا جلایا
تجھ کو کہیں نہ پایا
کہیں نہ بہلا دل بے چارہ
کہیں ملا نہ مجھ کو سہارہ
آس کے تارے ڈوبے سارے
گھور اندھیرا چھایا
دل کا دیا جلایا، میں نے دل کا دیا جلایا
بیت گیا ہے ایک زمانہ
کہیں ملا نہ تیرا ٹھکانہ
تک تک ہارے نین بے چارے
کچھ بھی نظر نہ آیا
تجھ کو کہیں نہ پایا
دل کا دیا جلایا، میں نے دل کا دیا جلایا
تنویر نقوی
No comments:
Post a Comment