یہ جگمگاتی وادیاں
یہ گنگناتی ندیاں
یہ سرسبز کھیتیاں
یہ سر بلند چوٹیاں
میری زمیں کا حسن ہیں
میرے وطن کی شان ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں
یہ پر خروش آبشار
یہ برگ پوش کوہسار
یہ دل نواز لالہ زار
یہ عطر لبریز برگ بار
میری زمیں کا روب ہیں
گل و سمن کی جان ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں
میرے چمن کی آبرو
وطن کے نرگس و چنار
میرے وطن کے جانثار
وطن کی آن بان ہیں
میری زمیں کا حسن ہیں
میرے وطن کی آن ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں
کلیم عثمانی
یہ گنگناتی ندیاں
یہ سرسبز کھیتیاں
یہ سر بلند چوٹیاں
میری زمیں کا حسن ہیں
میرے وطن کی شان ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں
یہ پر خروش آبشار
یہ برگ پوش کوہسار
یہ دل نواز لالہ زار
یہ عطر لبریز برگ بار
میری زمیں کا روب ہیں
گل و سمن کی جان ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں
میرے چمن کی آبرو
وطن کے نرگس و چنار
میرے وطن کے جانثار
وطن کی آن بان ہیں
میری زمیں کا حسن ہیں
میرے وطن کی آن ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں
کلیم عثمانی
No comments:
Post a Comment