Wednesday, 4 December 2019

مہکی فضائیں گاتی ہوائیں

فلمی گیت

مہکی فضائیں گاتی ہوائیں
مہکے نظارے سارے کے سارے
تیرے لیے ہیں
تیرے لیے

آ جا کہ تجھ کو بانہوں میں لے لوں 
شانے یہ تیرے زلفیں بکھیروں
چہرہ گلابی، آنکھیں شرابی
تیرے لیے ہیں
تیرے لیے
مہکی ہوائیں، مہکے نظارے
سارے کے سارے
تیرے لیے ہیں
تیرے لیے

شاخوں نے مجھ سے سیکھا لچکنا
میں نے سکھایا، گل کو مہکنا
سب نازمیرے، انداز میرے
تیرے لیے ہیں
تیرے لیے
مہکی ہوائیں، مہکے نظارے
سارے کے سارے
تیرے لیے ہیں
تیرے لیے

تنویر نقوی

No comments:

Post a Comment