فلمی گیت
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا
رونے کہو گے رو لیں گے اب
آنسو کا ہمارے غم نہ کرو
وہ بہتے ہیں تو بہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
چاہے بنا دو، چاہے مِٹا دو
مر بھی گئے تو دیں گے دُعائیں
اُڑ اُڑ کے کہے گی خاک صنم
یہ دردِ محبت سہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا
رونے کہو گے رو لیں گے اب
آنسو کا ہمارے غم نہ کرو
وہ بہتے ہیں تو بہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
چاہے بنا دو، چاہے مِٹا دو
مر بھی گئے تو دیں گے دُعائیں
اُڑ اُڑ کے کہے گی خاک صنم
یہ دردِ محبت سہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تِرا ہو گا مجھ پر
حسرت جے پوری
No comments:
Post a Comment