Monday, 11 May 2015

محسوس کرو مجھ کو مرا جسم نہ ڈھونڈو


محسوس کرو مجھ کو، مِرا جسم نہ ڈھونڈو 
میں فصلِ بہاراں کی جنوں خیز ہوا ہوں 
منصف ہو تو پھر مجھ کو جہنم میں نہ جھونکو 
میں جسم کے دوزخ میں بہت دیر جلا ہوں 

تنویر سپرا

No comments:

Post a Comment