Monday, 11 May 2015

جب تک کہ اندھیرے ہیں اجالوں پہ مسلط

قطعہ

جب تک کہ اندھیرے ہیں اُجالوں پہ مسلّط
تب تک مِرا موضوعِ سخن جنگ رہے گا
جب تک کہ ہے مزدور کے اشکوں کا لہُو رنگ
تب تک مِرا خامہ بھی لہُو رنگ رہے گا

تنویر سپرا

No comments:

Post a Comment