حشر جیسی وہ گھڑی ہوتی ہے
دل پہ افتاد پڑی ہوتی ہے
سرد آہوں کی جھڑی ہوتی ہے
گرم اشکوں کی لڑی ہوتی ہے
سوچ رستوں میں گڑی ہوتی ہے
ہجر کی رات کا عالم توبہ
ممتاز راشد
شاید میں غلط ہوں مگر مجھے اس غزل (اگر یہ غزل ہے تو) کا پانچواں مصرع مسنگ لگتا ہے۔
اگر یہ نظم ہے تو شاید درست ہے۔
No comments:
Post a Comment