Friday, 12 June 2015

شرارت: آؤ تم کو اٹھالوں کندھوں پر

شرارت

آؤ تم کو اٹھالوں کندھوں پر
تم اُچک کر شریرہونٹوں سے
چُوم لینا یہ چاند کا ماتھا
آج کی رات تم نے دیکھا نہیں
کیسے جھُک جھُک کے کہنیوں کے بَل
چاند انتا قریب آیا ہے

گلزار

No comments:

Post a Comment