Saturday 29 August 2020

کوئی کسی کا دیوانہ نہ بنے تیرِ نظر کا نشانہ نہ بنے

فلمی گیت

کوئی کسی کا دیوانہ نہ بنے
تیرِ نظر کا نشانہ نہ بنے
دیوانہ نہ بنے
کوئی کسی کا

آگ لگے ایسی آگ کو ہائے
جس کے دیکھے سے کوئی جل جائے
ایسی شمع کا پروانہ نہ بنے
تیرِ نظر کا نشانہ نہ بنے
کوئی کسی کا دیوانہ نہ بنے

دل لگانے کو سمجھ کے دل لگی
ان کے ہاتھوں دے دی اپنی زندگی
دنیا کے ہسنے کا بہانہ نہ بنے
تیرِ نظر کا نشانہ نہ بنے
کوئی کسی کا دیوانہ نہ بنے

پی ایل سنتوشی
(پیارے لال سنتوشی)

No comments:

Post a Comment