فلمی گیت
یہ کیا ہوا
یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا، کیوں ہوا، جب ہوا، تب ہوا
او چھوڑو، یہ نہ سوچو، یہ کیا ہوا
یہ کیا ہوا
ہم کیوں شکوہ کریں جھوٹا، کیا ہوا جو دل ٹوٹا
یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا، کیوں ہوا، جب ہوا، تب ہوا
او چھوڑو، یہ نہ سوچو، یہ کیا ہوا
ہم نے جو دیکھا تھا، سنا تھا، کیا بتائیں وہ کیا تھا
سپنا سلونا تھا، ختم تو ہونا تھا، ہوا
یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا، کیوں ہوا، جب ہوا، تب ہوا
او چھوڑو، یہ نہ سوچو، یہ کیا ہوا
اے دل چل پی کر جھومیں، انہی گلیوں میں گھومیں
یہاں تجھے کھونا تھا، بدنام ہونا تھا، ہوا
یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا، کیوں ہوا، جب ہوا، تب ہوا
او چھوڑو، یہ نہ سوچو، یہ کیا ہوا
آنند بخشی
No comments:
Post a Comment