Monday, 29 June 2020

دیکھو آہستہ چلو

احتیاط

دیکھو آہستہ چلو
اور بھی آہستہ ذرا
دیکھنا سوچ سمجھ کر ذرا پاؤں رکھنا
زور سے بج نہ اٹھے پیروں کی آواز کہیں
کانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
خواب ٹوٹا تو کوئی جاگ نہ جائے، دیکھو
کوئی جاگا تو وہیں خواب بھی مر جائے گا

گلزار

No comments:

Post a Comment