Sunday, 21 June 2020

محبت کی ادھوری نظم

محبت کی ادھوری نظم

لہر اور محبت میں 
شہر اور محبت میں 
قہر اور محبت میں 
زہر اور محبت میں
درد ساتھ رہتا ہے

فرحت عباس شاہ

No comments:

Post a Comment