Monday, 22 June 2020

بجٹ میں کیوں خسارہ ہے

سوال

بجٹ میں کیوں خسارہ ہے؟
برآمد بہن کر کے بھی
یہ دھرتی رہن کر کے بھی
بجٹ میں کیوں خسارہ ہے؟
روپیہ کیوں ہے سجدے میں؟
ہے ڈالر کیوں خدا جیسا
سیاست سیکھ لی تم نے
تجارت کیوں نہیں سیکھی؟
جو غیرت بیچ دیتے ہیں
وہ کنگلے تو نہیں پھرتے
وہ بھوکے تو نہیں مرتے

عابی مکھنوی

No comments:

Post a Comment