عارفانہ کلام منقبت سلام مرثیہ بر امام حسین
غمِ حسینؑ ہر اِک دشت، ہر دیار گیا
جہاں نہ قافلہ پہنچا، وہاں غبار گیا
غمِ حسینؑ ہر اک شہر ہر دیار گیا
جہاں نہ قافلہ پہنچا وہاں غبار گیا
نہیں‘ نگل گئی کچھ طالبانِ بیعت کو’
یہ کربلا ہے اگر جنگ شاہزادوں کی
قلم میں دَم ہے تو لکھ دو، حسین ہار گیا
سحر دہلوی
کنور مہندر سنگھ بیدی
منقبت کا مطلع کے پہلے شعر میں کہیں لفظ دشت اور کہیں شہر لکھا ملا ہے، درست کیا وہ قارئین پہ چھوڑتا ہوں، کوئی صاحب علم اگر تصحیح کر دے تو مشکور ہوں گا، ویسے میں نے دونوں نقل کر دئیے ہیں۔
No comments:
Post a Comment