پتھر دل انسان بہت ہیں
دانا کم، نادان بہت ہیں
جن کو سمجھتے ہیں ہم مشکل
کام وہی آسان بہت ہیں
کس کو خبر کب پورے ہونگے
جان بڑی مشکل میں پڑی ہے
اپنوں میں انجان بہت ہیں
زخموں کی تعداد نہ پوچھو
چھوٹا گھر مہمان بہت ہیں
میکش ناگپوری
No comments:
Post a Comment