منقبت مولا علی شیر خدا
حیدر کی ولادت کے سبب کہنا پڑے گا
آباد ہوا خانۂ رب، کہنا پڑے گا
ہم قبر میں کہہ دیں گے فقط یاعلی مولا
تم کو تو حسب اور نسب کہنا پڑے گا
تم سب کو بہادر کہو، پر یہ تو بتاؤ
ریحان وہ دن دور نہیں، ذکرِ علیؑ سے
شعروں کو مِرے روحِ ادب کہنا پڑے گا
ریحان اعظمی
No comments:
Post a Comment