Saturday, 31 July 2021

روز محشر جب خدا

 کالا کوٹ


روزِ محشر جب خدا

خدا نہیں رہے گا

سب کو جمع کر کے

جب وہ برہنہ کرے گا

اور ہماری ذاتی زندگی کو

جب سرِ عام لِیک کرے گا

تب میں احتجاجاً

خدا کی طرف

کالا کوٹ پھینک دوں گا


صفی سرحدی

No comments:

Post a Comment