Friday, 30 July 2021

معذرت نامہ میں دوبارہ نہیں آؤں گا

 معذرت نامہ


میں دوبارہ نہیں آؤں گا

مجھے تمہارا جسم

مزید نہیں چاہئے 

مجھے افسوس سے

یہ کہنا پڑ رہا ہے 

تمہارے جسم کو

نچوڑنے کے بعد بھی

میں کوئی نظم

برآمد نہیں کر سکا


صفی سرحدی

No comments:

Post a Comment