Monday, 3 August 2020

گزر رہی ہے بنا تمہارے

گزر گئی ہے
گزر رہی ہے
بنا تمہارے
یہ عید ہمدم
کہ جیسے میری
یہ زندگی بھی
بنا تمہارے گزر رہی ہے

عاطف سعید

No comments:

Post a Comment